معززین علاقہ کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام

 معززین علاقہ کے اعزاز میں  پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام

خوشاب(نمائندہ دنیا )صدر چیمبر اآف کامرس ضلع خوشاب کی جانب سے معززین علاقہ کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

افطار ڈنر میں مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے صدر سنیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی ، صدر چیمبر آف کامرس اکرام اﷲ خان ،جنرل سیکرٹری عثمان خان ،چیئرمین ملک حق نواز جوئیہ ، سینئر نائب صدر ذکا اﷲ خان ،نائب صدر حسین شاہ ، ایگزیکٹو ممبران چوہدری عنصر علی، ملک سرور آہیر ملک عامر ضمیر، ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد کے صدر عبدلواہب چغتائی چیئرمین ملک محمد حیات اعوان ، جنرل سیکرٹری صاحبزادہ ممتاز جاوید، الیکٹرانک میڈیا کے جنرل سیکرٹری آصف ﷲ ، عبدالجبار شاکرڈسٹرکٹ الیکٹرنک میڈیا کے صدر رانا ظہیر ساجد ، سمیت دیگرسیاسی و سماجی نے شرکت کی۔ صدر چیمبر آف کامرکس اکرام اﷲ خان نے کہا کہ ضلع خوشاب میں چیمبر آف کامرس کو فعال بنایا جائے گا اور انہوں نے کہا کہ جلد ہی دفتر کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں