عملے کو ہراساں کرنے پر فیکٹری مالکان کے خلاف مقدمہ

 عملے کو ہراساں کرنے پر فیکٹری  مالکان کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آوار ہ کتے تلف کرنے کے دوران کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے عملے کو ہراساں کرنے پر فیکٹری مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 بتایا جاتا یہ کہ ضلع کونسل کی ٹیم بھاگٹانوالہ مین ایک کنکریٹ فیکٹری کے اطراف آوارہ کتے ما ررہی تھی کہ اس دوران فیکٹری مالک محمد رضوان اور ممتا زنے کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موبائل بھی چھین لیا، جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں