رمضان المبارک کا پہلا عشرہ خریداروں کا رش بڑھ گیا

 رمضان المبارک کا پہلا عشرہ  خریداروں کا رش بڑھ گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رمضان المبارک کا پہلا عشرہ گزرنے کیساتھ ہی بازاروں میں خریداروں کا رش روز بروز بڑھنے لگا۔

جس پرضلعی پولیس نے تمام اہم بازاروں میں پولیس اہلکاروں کیساتھ ساتھ سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگانا شروع کردی ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں