اوور سپیڈ کا مظاہرہ کرنے پر6افراد گرفتار

اوور سپیڈ کا مظاہرہ کرنے  پر6افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز رفتاری نے مزید 6 ڈرائیورز کو حوالات پہنچا دیا،خوشاب روڈ پر 66شمالی کے قریب پنجاب ہائی وے پیٹرول نے محمد اکبر، محمد شہزاد ، فیصل آباد روڈ پر۔۔

آسیانوالہ سے محمد عاطف، توقر، لاہور روڈ مانگنی کے قریب سے محمد حفیظ اور محمد عمر کو اوور سپیڈ کا مظاہرہ کرنے پر روک کر گرفتار لیا اور ان کی گاڑیاں تھانوں میں بند کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں