ا یر ا ن پر امریکا اور اسرائیل کا حملہ کھلی جا ر حیت ،غلام قادر جام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء غلام قادر جام نے کہا ہے کہ ا یر ا ن پر امریکا اور اسرائیل کا حملہ کھلی جا ر حیت اور شرپسند ی ہے عالمی ا نسانی حقوق کے علمبر دا ر ا س دہشت گر د ی کو ر و کیں سید علی خامنا ئی کی شہا د ت مسلم دنیا کا نہ پور ا ہو نے وا لا نقصا ن ہے۔
یہ صورتحا ل عالمی ا من کیلئے بھی بڑا خطر ہ بن چکی ہے ا س عظیم شہا د ت پر عالم اسلام کی خا مو شی بھی حیرا ن کن ہے اسرائیل اور ا مریکا کو انسا نی حقوق کی پا ما لی کے سلسلہ ہر صور ت بند کر نا ہو گا۔