محنت کش کے گھر سے 9لاکھ سے زائد رقم چوری کرکے فرار
محنت کش کے گھر سے 9لاکھ سے زائد رقم چوری کرکے فرار صابرنے اپنے گھر پراندرون کمرہ میں رقم محفوظ کررکھی تھی ، مقدمہ درج
مڈھ رانجھا (نمائندہ دُنیا) نامعلوم چورموقع پاکر محنت کش کے گھر سے 9لاکھ سے زائد رقم چوری کرکے فرار۔نواحی موضع نصیر پور کے رہائشی صابرنے اپنے گھر پراندرون کمرہ میں رقم محفوظ کررکھی تھی کہ موقع پاکر نامعلو م چور نے موقع پاکرگھر میں داخل ہوکر رقم مبلغ9لاکھ94ہزارروپے چوری کرلی۔صابر کی رپورٹ پر پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے کاروائی کا آغاز کردیا۔