حساس کیٹگری میں شامل تنصیبات کی آبادیوں میں سرچ آپریشن

 حساس کیٹگری میں شامل تنصیبات کی آبادیوں میں سرچ آپریشن

حساس کیٹگری میں شامل تنصیبات کی آبادیوں میں سرچ آپریشن دوران سرچ آپر25سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی 30افراد کے کوائف کی تصدیق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ڈی پی اوسٹی سرکل زیر نگرانی تھانہ کینٹ کے مختلف علاقوں بالخصوص یونیورسٹی روڈ پر واقعہ حساس ترین کیٹگری میں شامل تنصیبات کے اطراف آبادیوں میں سرچ آپریشن کیا گیادوران سرچ آپر25سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ30سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ کینٹ ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورسف، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا،تاہم کوئی نا جوازی سامنے نہیں آ ئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں