بڑے چھوٹے گوشت کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں

بڑے چھوٹے گوشت کی  قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا )مقامی انتظامیہ کی کوشش سے برائلر گوشت سرکاری ریٹ پر فروخت ہونے لگا تاہم بڑے چھوٹے گوشت کی قیمتیں کنٹرول میں نہ اسکیں۔

تفصیلات کے مطابق مقامی انتظامیہ کی کوشش سے کلورکوٹ میں برائلر گوشت کی سرکاری ریٹ پر فروخت ہونے لگا ھے تاھم بڑے اور چھوٹے گوشت کی نرخوں میں کمی نہ اسکی ہے اور من مانے نرخ وصول کیے جاتے ہیں شہریوں نے مقامی انتظامیہ سے بڑے اور چھوٹے گوشت کو سرکاری ریٹ پر فروخت کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں