معیشت کی ترقی کیلئے مضبو ط اور فعا ل ما ر کیٹ نا گزیر ، منیر احمد کھرل

 معیشت کی ترقی کیلئے مضبو ط اور  فعا ل ما ر کیٹ نا گزیر ، منیر احمد کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے مضبو ط اور فعا ل کیپٹل ما ر کیٹ نا گزیر ہے پاکستا ن میں سرمایہ منڈ یو ں کے فروغ اور اصلا حا ت نا گز یر ہو چکی ہے کیونکہ جب تک سرمایہ منڈ ی میں ر و کاو ٹیں دور نہیں کی جا تی۔

 اور اصلا حا ت کا عمل تیزنہیں کیا جا تا پا کستا ن کی معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی اب ا س کیلئے حکو متی سطح پر جنگی بنیا دوں پر اقد ا ما ت کر نا ہو ں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں