کار سے درمیان تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کار سے درمیان تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کار سے درمیان تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق کندیاں ایم ایم روڈ پر ہیڈ پکہ کے قریب تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں ہیڈ پکہ کے قریب ایم ایم روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق مقدمہ درج ڈرائیور موقعہ سے فرار کندیاں ایم ایم روڈ پر ہیڈ پکہ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت سعید ولد مراد علی قوم کلیار سکنہ وٹو کے نام سے ہوئی ہے ۔حادثے کے بعد کار سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیااطلاع ملنے پر ریسکیو اور پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں