رمضان آرڈیننس 4 ہوٹل مالکان گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 4ہوٹل مالکان حوالات جا پہنچے ، پولیس نے 49شمالی سمیت مختلف مقامات اکرام،حسین، اشرف، اعجاز ہوٹل کھول کر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہے تھے ۔
احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 4ہوٹل مالکان حوالات جا پہنچے ، پولیس نے 49شمالی سمیت مختلف مقامات اکرام،حسین، اشرف، اعجاز ہوٹل کھول کر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہے تھے ۔