مڈھ رانجھا میں نامعلوم چور کا شتکار کی سولر موٹر چرا کر فرار

مڈھ رانجھا میں نامعلوم چور کا شتکار کی سولر موٹر چرا کر فرار

مڈھ رانجھا (نمائندہ دنیا)نامعلوم چوروں نے ایک محنت کش کاشتکار کے زرعی رقبے سے قیمتی سولر موٹر چوری کر لی۔

نواحی موضع غوث محمدوالا کے رہائشی کاشتکار نواز نے اپنی فصلات کو پانی فراہم کرنے کے لیے زرعی رقبے پر سولر پینل اور موٹر نصب کر رکھی تھی۔ رات کے وقت نامعلوم چور اس کے کھیت سے تقریباً ایک لاکھ روپے مالیت کی سولر موٹر چوری کر کے فرار ہو گئے ۔کاشتکار نواز کی رپورٹ پر پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں