گھریلو ناچاقی پر عورت پر تشدد

گھریلو ناچاقی پر عورت پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد اقعات کے دوران 95شمالی میں گھریلو ناچاقی پر صبا بی بی کو اس کے خاوند عدنان اسکے بھائی انور و دیگر گھر والوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

پر تشدد اقعات کے دوران 95شمالی میں گھریلو ناچاقی پر صبا بی بی کو اس کے خاوند عدنان اسکے بھائی انور و دیگر گھر والوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں