واپڈا اہلکاروں سے ہاتھاپائی پر مقدمہ درج

واپڈا اہلکاروں سے ہاتھاپائی پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاے منظور حیات کالونی میں نا دہندگان کے میٹر اتارنے کے دوران عمران وغیرہ نے کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے واپڈا اہلکاروں سے ہاتھاپائی شروع کر دی اور دھمکیاں دیں۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 نواحی علاے منظور حیات کالونی میں نا دہندگان کے میٹر اتارنے کے دوران عمران وغیرہ نے کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے واپڈا اہلکاروں سے ہاتھاپائی شروع کر دی اور  دھمکیاں دیں۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں