ندیم افضل چن کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
میانی( نامہ نگار)میانی کے نواحی گاوں کلیانپور میں سماجی و فلاحی ورکر حسنین ہاشمی کی طرف سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدر ندیم افضل چن کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام۔
میانی کے نواحی گاوں کلیانپور میں سماجی و فلاحی ورکر حسنین ہاشمی کی طرف سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدر ندیم افضل چن کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام جس میں خصوصی شرکت پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدر ندیم افضل چن نے شرکت کی ان کے علاوہ ایڈووکیٹ شاہد القمر بھٹی‘ملک عثمان‘جاوید رفیع‘جنرل سیکرٹری پریس کلب میانی کے ارکان محمد اقبال بھرتھانہ‘اکرم ساجد ‘شیخ ارسلان‘میاں بلال اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ‘ملک ظہور بنک مینیجر ایم سی بی اسلامک زوہیب حسن چھٹی سیکرٹری یونین کونسل کفایت اللہ۔اور دیگر اہل علاقہ نے شرکت کی ۔منتظم افطار پارٹی حسنین ہاشمی کی طرف سے بہترین انتظامات کیئے گئے آخر میں ملک پاکستان کیلئے خصوصی دعا بھی کروائی گئی ۔