حکو مت اشرافیہ کی مراعات میں کمی کر ے ،الحاج ممتاز اختر کاہلوں

حکو مت اشرافیہ کی مراعات میں کمی  کر ے ،الحاج ممتاز اختر کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کہا ہے کہ۔

 حکو مت عا م صارفین کو مہنگا ئی کی چکی میں پسینے کی بجا ئے اشرافیہ کی مراعات میں کمی کر ے سر کا ر ی مفت پٹرو ل کی سہو لت مکمل طور پر ختم کی جا ئے ا س کے ساتھ ساتھ اعلی آفیسرا ن کو د ی جا نے وا لی غیر معمولی مرا عات کا سلسلہ بھی ا ب بند کیا جا ئے کیونکہ ا س کا خمیا ز ہ عام لو گ بھگتے ہیں حکومت ا س وقت پٹرو ل پر فی لیٹر 120رو پیہ و صو ل کر ر ہی ہے۔

 عام صارفین کا خو ن چوسنے کی بجا ئے پٹرو لیم مصنوعات پر ٹیکسوں میں بھی کمی کی جا ئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں