مریم نو از نے ہر شعبہ میں اصلا حا ت کر کے اپنی صلا حیتوں کا اعتراف کرا یا:شازیہ بانو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ مریم نو ازشریف نے ہر شعبہ میں اصلا حا ت کر کے اپنی صلا حیتوں کا اعتراف کرا یا ہے ۔
بالخصوص اپنی ذات اور سیاست سے ہٹ کر بلا امتیاز جس طرح رمضان المبارک میں ریلیف پروگراموں پر عملدرآمد کروایا اس نے عوام کے دل موہ لئے ہیں ،رمضان المبارک کا پیغام یہی ہے کہ ہم اپنی ذات سے بلند ہو کر دوسروں کی مدد کریں، غرباء و مساکین کی حاجت روائی کریں، اور معاشرے میں ایثار و قربانی کے جذبے کو فروغ دیں، اسی طرح سرگودہا سمیت پنجا ب بھر میں ستھرا پنجا ب پر و گرا م لوگوں کو صحت و صفا ئی کی بہترین صورتحا ل فراہم کر ر ہا ہے ۔
ستھرا پنجا ب پر و گر ا م جس کی اہمیت و افا د یت کا اعتراف با ہر کے ممالک میں بھی ہو ر ہا ہے ،و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف نے صو بے کی ترقی وخوشحالی اور عوام کی بہتر ی کیلئے ریکارڈ ا قدا مات کر کے مخالفین کی نیندیں حرا م کر د ی ہیں سیاسی مخالفین مریم نو ازشر یف کی اعلی کا ر کر د گی سے خوف زد ہ نہ ہو ں