دو افراد سے اسلحہ برآمد

دو افراد سے اسلحہ برآمد

شاہ پورصدر (نامہ نگار ) پولیس کا ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاون شروع پولیس تھانہ شاہپور صدر نے دوران گشت دو اشخاص توقیر عباس سکنہ چک 58 شمالی اور عامر علی سکنہ ضلع گوجرانوالہ کے قبضہ سے دو پستول تیس بور ناجائز برآمد کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 پولیس کا ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاون شروع پولیس تھانہ شاہپور صدر نے دوران گشت دو اشخاص توقیر عباس سکنہ چک 58 شمالی اور عامر علی سکنہ ضلع گوجرانوالہ کے قبضہ سے دو پستول تیس بور ناجائز برآمد کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں