بد اخلاقی کا نشانہ بنا کر اس کی ویڈیوپر وائر ل کرنے پر ملزموں کے خلاف کارروائی شروع
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے لک موڑ میں نو عمر طالب علم کو بد اخلاقی کا نشانہ بنا کر اس کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل کرنے پر قانو ن حرکت میں آ گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ قیصر عباس اور فیصل نے 14ساہ نعمان کو دھوکہ سے اپنے ڈیرہ رپ لے جا کر مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو بناتے رہے جو کہ بعدازاں سوشل میڈیا پر وائر کر دی، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کر دی۔