منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ میلہ محمد اقبال نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث بدنام زمانہ منشیات فروش ظفر اقبال کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

ایس ایچ او تھانہ میلہ محمد اقبال نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث بدنام زمانہ منشیات فروش ظفر اقبال کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں