بچے سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے نو عمر بچے کو سکول کی عمارت میں لے جا کر بد فعلی کی ، موضع چتروڑ میں حامد نامی شخص اپنے محلے دار نصر اﷲ کے بیٹے کو ورغلا کر سکو ل لے گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
اوباش نے نو عمر بچے کو سکول کی عمارت میں لے جا کر بد فعلی کی ، موضع چتروڑ میں حامد نامی شخص اپنے محلے دار نصر اﷲ کے بیٹے کو ورغلا کر سکو ل لے گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔