موٹرسائیکل کی زد میں آ کر بچی زخمی

موٹرسائیکل کی زد میں آ کر بچی زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تیز چک 6ایم ایل میں ایک تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے پانچ سالہ مناہل فاطمہ جو کہ چیز لینے قریبی دکان پر جا رہی تھی کو ہٹ کیا، ملزم موقع سے فرار ہوگیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تیز چک 6ایم ایل میں ایک تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے پانچ سالہ مناہل فاطمہ جو کہ چیز لینے قریبی دکان پر جا رہی تھی کو ہٹ کیا، ملزم موقع سے فرار ہوگیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں