مرغی کا گوشت مہنگا

 مرغی کا گوشت مہنگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا میں گزشتہ روز سرکاری نرخ نامے پر مرغی کا گوشت590 روپے کلو اور انڈا سفید 232درج ہوا جبکہ 560روپے کلو مرغی کا گوشت اور سفید انڈا220 روپے درجن فروخت ہو تارہا ۔

 سرگودھا میں گزشتہ روز سرکاری نرخ نامے پر مرغی کا گوشت590 روپے کلو اور انڈا سفید 232درج ہوا جبکہ 560روپے کلو مرغی کا گوشت اور سفید انڈا220 روپے درجن فروخت ہو تارہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں