لڑکی کو اغواء کر لیا

 لڑکی کو اغواء کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلح نوجوان نے ساتھیوں کے ہمراہ شوہر اور بھائی پر اسلحہ تان کر لڑکی کو اغواء کر لیا،ملزموں نے اسلحہ تان لیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے (ص) کو کار میں ڈال کر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔

مسلح نوجوان نے ساتھیوں کے ہمراہ شوہر اور بھائی پر اسلحہ تان کر لڑکی کو اغواء کر لیا،ملزموں نے اسلحہ تان لیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے (ص) کو کار میں ڈال کر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں