7 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

7 سالہ بچی سے جنسی زیادتی  کرنے والے ملزمان گرفتار

میانوالی (نامہ نگار) پولیس نے 7 سالہ کمسن لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار کر لیا مقدمہ درج۔

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 7 سالہ کمسن بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان فتح خان ولد جاوید سکنہ 19 ایم ایل اور محمد اکبر ولد جمعہ سکنہ پھاتی جوئیاں والی کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں