ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج

ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں  برآمد، مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا)ہرنولی پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ ہرنولی انسپکٹر فہیم اللہ خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ حفیظ الرحمن عرف بھوپا ولد گلزار احمد سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ہرنولی میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں