معمولی تکرار پر فائرنگ ایک شخص زخمی

 معمولی تکرار پر فائرنگ ایک شخص زخمی

کندیاں(نمائندہ دنیا )کندیاں نواحی علاقہ علی والی معمولی تکرار پر فائرنگ، ایک شخص زخمی معمولی تکرار پر جھگڑا شدت اختیار کر گیا جس کے نتیجے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق جھگڑے کے دوران فائرنگ سے محمد اعجاز کیت نامی شخص زخمی ہو گیا واقعے کے فوری بعد زخمی کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے علاج معالجہ فراہم کیا جا رہا ہ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں