عورت اور نوجوان پر اسرار طور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران نواحی علاقے 47شمالی سے معمر خاتون بشیراں بی بی اور رحمت پارک کا 17سالہ محمد حسن دیہاڑے پر اسرار طور پر غائب ہو گئے۔
جن کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا، ورثاء نے نامعلوم افراد پر ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر پولیس ن مقدمہ دج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔