مشرق وسطی کے افق پر ا ٹھتا ہو ادھواں ہمیں آخر ی مہلت دے ر ہا،صدر کسان بورڈ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صدر کسان بورڈ پاکستان مہر غلام رسول نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے افق پر ا ٹھتا ہو ادھواں ہمیں آخر ی مہلت دے ر ہا ہے۔
ہم ایک ایسی دہلیز پر کھڑے ہیں جہاں ا ب خا مو شی اور تاخیر کی گنجا ئش نہیں کسا ن جو ہزار وں سا لو ں سے با د لو ں کی طرف دیکھتا ہے ا ب ا پنی بنجر امیدوں کو سیرا ب کر نے کیلئے تیل کے ٹینکروں کی بجا ئے آسما ن سے برستی ہو ئی کر نوں کا ضرورت مند ہے زرعی خود کفا لت ا ب محض ایک خوا ب نہیں بلکہ ہما ر ی بقا کا واحد راستہ بن چکی ہے جب تک ہم اپنے کھیتوں کو شمسی ہسا ر میں نہیں لا ئیں جب تک دوسروں کے ہی محتا ج رہیں گے ا ب و قت آ گیا ہے کہ ہم اپنے رز ق کو سور ج کی کر نوں سے محفوظ سنہر ی دور کے ساتھ جو ڑیں اور سو لر پینل سے استفادہ کریں حکو مت بھی سستی توا نا ئی کی طرف عملی طور پر قد م ا ٹھا ئے۔