شوہر کے مظالم کا شکار تین بچوں کی ماں انصاف کیلئے تھانے پہنچ گئی

شوہر کے مظالم کا شکار تین بچوں کی  ماں انصاف کیلئے تھانے پہنچ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) شوہر کے مظالم کا شکار تین بچوں کی ماں انصاف اور تحفظ کیلئے تھانے پہنچ گئی۔

 فاطمہ جناح روڈ کی رہائشی طیبہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا کاوند ارسلان اسے بہیمانہ تشدد کا نشان بناتا ہے اور بچوں کا خرچہ بھی نہیں دیتا، جبکہ وہ بچوں کی پرورش اور والدین کی عزت کی خاطر ظلم سہنے پر مجبور ہے ، جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مزید کاروائی جار ی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں