سب کو مل کر اپنی فوج کو مضبوط کرنا ہوگا ،قاری عبدالوحید

سب کو مل کر اپنی فوج کو مضبوط  کرنا ہوگا ،قاری عبدالوحید

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) مذہبی رہنما قاری عبدالوحید نے کہا ہے کہ ہمارا فخر اور ہمارا محافظ ادارہ ہم سب کے لیے نہ صرف قابل فخر ہے۔

 بلکہ آج اگر ہم پاکستان میں سکھ کی نیند سوتے ہیں تو اس کے پیچھے بھی ہمارے پاک فوج کے جوانوں کا ہاتھ ہے مگر اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی فوج کے نہ صرف ہاتھ مضبوط کریں بلکہ جس طرح خطہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال ہے۔ اس میں ہم سب کو مل کر اپنی فوج کو مضبوط کرنا ہوگا تاکہ پاکستان کے دشمن اس کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں