جمہور یت کو کوئی خطر ہ نہیں ،آصف بگا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے علی آصف بگا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پر ا من احتجا ج اور ا صو لی مو قف سے جمہور یت کو کوئی خطر ہ نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا مثبت اور تعمیر ی طر ز عمل جمہور یت کے استحکا م کا با عث بنے گا۔
فار م 47حکمرا ن ٹولہ نے پاکستان کی سب سے بڑی جمہور یت قوت پی ٹی آئی کو طاقت سے د با نے کیلئے جو ر یا ستی وسائل استعما ل کیے ا س سے خود حکو مت کا گر ا ف بھی نیچے آ یا ہے پی ٹی آ ئی ایک پر ا من جمہور ی قوت ہے۔ جس نے با نی چیئرمین عمران خا ن کی قیا د ت میں آ ئین وقا نو ن کی پاسدا ر ی کی اور جمہور ی ا صو لوں کو مد نظر ر کھا پا کستا ن تحریک انصا ف محرو م اور پسے ہو ئے طبقات کو نا اہل حکمرا نوں کے ر حم و کر م پر نہیں چھو ڑ سکتی ۔