پا کستا ن ا س وقت 130ار ب ڈا لر کا مقروض ،آصف جیلانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ میڈیا ر پور ٹس کے مطا بق پا کستا ن ا س وقت 130ار ب ڈا لر کا مقروض ہے۔
ر پور ٹ کے مطا بق پا کستا ن سے 100ار ب ڈا لر کرپشن کے ذریعے قرض دینے وا لے ملکوں میں حوا لہ ہنڈ ی اور منی لا نڈ ر نگ کے ذریعے لے جا کر پا ر ک کیے گئے یہ صورتحا ل ہر حوا لہ سے تشویشنا ک ہے۔ پا کستا ن دنیا کے ان چا ر بڑے ممالک میں شامل ہے جن کے شہریوں نے اپنے ملک میں ا ندھیرے بڑھنے کے بعد دبئی کی چکا چو ند میں بھار ی سرمایہ کا ر ی کر ر کھی ہے لیکن دبئی میں رئیل اسٹیٹ کا گراف بہت گر چکا ہے ایسے حا لا ت میں پاکستا ن سے ڈا لر ڈ ر ین سب سٹڈ ی کو سامنے ر کھ 3اقدا ما ت سامنے ر کھ کر ہما ر ے ڈوبتے معاشی نظا م کو سہارا دے سکتے ہیں۔