پیپلزپارٹی ملک میں آ ئین کی با لا د ستی کیلئے جد و جہد کر ر ہی ،تسنیم قریشی

پیپلزپارٹی ملک میں آ ئین کی با لا د  ستی کیلئے جد و جہد کر ر ہی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و ڈویژنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم قریشی ممبر ڈی سی سی و ضلعی صد ر ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ تحصیل صد ر سلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہو لڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی قیا د ت میں پا کستان پیپلزپارٹی ملک میں جمہور یت آ ئین کی با لا د ستی اور عوا م کے حقوق کیلئے جد و جہد کر ر ہی ہے بلاو ل بھٹو زردا ر ی نہ صرف پا کستا ن کے نوجوا نو ں کے امید کی کرن ہیں بلکہ و ہ پا کستا ن کو د ر پیش موجود ہ چیلنجز سے نکا لنے کی مکمل صلا حیت ر کھتے ہیں وہ نوجوا نو ں کی آوا ز اور پا کستا ن کے رو شن مستقبل کی ضما نت ہیں بلاشبہ بلاو ل بھٹو زرد ا ر ی و ہ وا حد قومی را ہنما ہیں جو وطن عز یز کو غربت بے ر و ز گا ر ی اور مہنگا ئی سے نکا لنے کے مشن کے لیے متحرک ہیں۔ پا کستا ن پیپلزپارٹی ایک مرتبہ پھر عوامی طاقت کے ساتھ ا بھر ر ہی ہے قوم انہیں اپنے ووٹ کی قوت سے و ز یر اعظم پا کستا ن بنا ئے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں