دوکانوں کے آگے سامان تجاوزات کے حوالے آگاہی مہم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صدر انجمن تاجران خوشاب روڑ سرگودھا مجاور عباس کی صدارت میں منعقد ہوا۔
جس میں خوشاب روڑ کے تاجران نے فٹ پاتھ اور دوکانوں کے آگے سامان تجاوزات کے حوالے آگاہی دی گئی اور اس عز م کا اظہار کیا گیا کہ کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی کے احکام کے مطابق انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون اور خوشاب روڑ کو خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے جبکہ تاجروں کے مسائل پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی اجلاس کے آخر میں ملک فیاض اعوان کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا کیا اور مرحوم کے درجات بلند کی دعا کروائی گئی۔