لاروا سائٹس مالکان کیخلاف مقدمات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت نے ڈینگی سرویلنس کو سخت کرنے اور لاروا سائٹس کے مالکان کیخلاف مقدمات درج کروانے کا حکم دے دیا تاکہ ڈینگی کے کنٹرول کو یقینی بنایا جاسکے ،حکومتی ضابطوں کو یقینی بنانے کاحکم دیاگیا ہے ۔
حکومت نے ڈینگی سرویلنس کو سخت کرنے اور لاروا سائٹس کے مالکان کیخلاف مقدمات درج کروانے کا حکم دے دیا تاکہ ڈینگی کے کنٹرول کو یقینی بنایا جاسکے ،حکومتی ضابطوں کو یقینی بنانے کاحکم دیاگیا ہے ۔