گیس کی غیر قانونی ری فیلنگ پر گرفتار

گیس کی غیر قانونی ری فیلنگ پر گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) انتظامیہ اور پولیس نے اندرون شہر نور ی گیٹ، استقلال آباد،موضع جھمٹ،پٹھہ منڈی سمیت مختلف مقامات پر چھاپے مار کر گیس کی غیر قانونی ری فیلنگ کرتے ہوئے چار دوکاندارپکڑ کر حوالات بند کر دیئے ۔

انتظامیہ اور پولیس نے اندرون شہر نور ی گیٹ، استقلال آباد،موضع جھمٹ،پٹھہ منڈی سمیت مختلف مقامات پر چھاپے مار کر گیس کی غیر قانونی ری فیلنگ کرتے ہوئے چار دوکاندارپکڑ کر حوالات بند کر دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں