تلخ کلامی پر زخمی کردیا،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی چک سیدا میں سابقہ تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے اسد علی اور اسکے ساتھیوں نے حملہ کر کے محمد نصیر ،محمد اکرم،سلیمان اور رمضان کو مضروب کر دیا، ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیاگیا۔
نواحی چک سیدا میں سابقہ تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے اسد علی اور اسکے ساتھیوں نے حملہ کر کے محمد نصیر ،محمد اکرم،سلیمان اور رمضان کو مضروب کر دیا، ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیاگیا۔