غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 2گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 2گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ گرفتار ملزم امجد سے بندوق 12 بور رپیٹر، ملزم اعجاز سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ گرفتار ملزم امجد سے بندوق 12 بور رپیٹر، ملزم اعجاز سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں