فیصل آباد:ڈاکو شہری سے موبائل فون چھین کرفرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں سعد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔۔
وہ مین شاہراہ پر کال سنتے ہوئے جارہا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمون نے اس سے موبائل فون چھین لیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔