2عورتوں کو اغوا کر لیا

2عورتوں کو اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو مختلف واقعات کے دوران نواحی علاقے 70شمالی سے عدیل وغیرہ نے 14سالہ (ث) اور مٹیلہ سے 20سالہ (ش) کو شبیر وغیرہ نے اغواء کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

دو مختلف واقعات کے دوران نواحی علاقے 70شمالی سے عدیل وغیرہ نے 14سالہ (ث) اور مٹیلہ سے 20سالہ (ش) کو شبیر وغیرہ نے اغواء کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں