بیوہ کی فصل تباہ کردی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 19شمالی میں وراثتی زمین کے تنازعہ پر عمران وغیرہ نے بیوہ86سالہ کنیز فاطمہ کے رقبہ پر دھاوا بول کر سوا لاکھ مالیت کی کماد کی فصل تباہ کر دی اور منع کرنے پر بیوہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
نواحی علاقے 19شمالی میں وراثتی زمین کے تنازعہ پر عمران وغیرہ نے بیوہ86سالہ کنیز فاطمہ کے رقبہ پر دھاوا بول کر سوا لاکھ مالیت کی کماد کی فصل تباہ کر دی اور منع کرنے پر بیوہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔