صحافی رانا عبدالرشید کی وفات پر اظہار تعزیت

صحافی رانا عبدالرشید کی  وفات پر اظہار تعزیت

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )فاروقہ پریس کلب رجسٹرڈ کا اجلاس راؤ ارشد عزیز کی صدارت میں ہوا۔

 جس میں ساہیوال کے سینئر صحافی رانا عبدالرشید کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی گئی اجلاس میں لالہ شوکت ،میاں امان اﷲ،عمر چوہدری،مشتاق بھٹی ،اقبال خان،تنویر حسین،شفیق چوہدری و دیگر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں