محمد ریاض کے انتقال پر اظہار تعزیت

محمد ریاض کے انتقال  پر اظہار تعزیت

بھیرہ(نامہ نگار )گورنمنٹ اے آئی ماڈل ہائی سکول بھیرہ کے سینئر استاد شیخ ندیم الطاف کے برادر نسبتی شیخ محمد ریاض کے انتقال پر پرنسپل خواجہ فیصر محبوب، قاری ظفر اقبال، شاہد مقبول ملک، تصدق عباس و دیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

ٍانہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ شیخ ندیم الطاف اور ان کے اہل خانہ کیساتھ برابر کے شریک ہیں۔ تعزیتی بیان میں مرحوم کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کیلئے بھی دعا کی گئی۔اساتذہ کرام نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں