بلاو ل بھٹو پا کستا ن کے نوجوا نو ں کے امید کی کرن ،صداقت اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سینئر رہنماء پی پی پی ملک صداقت اعوان نے کہا کہ بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی قیا د ت میں پا کستان پیپلزپارٹی ملک میں جمہور یت آ ئین کی با لا د ستی اور عوا م کے حقوق کے لیے جد و جہد کر ر ہی ہے۔
نوجوا ن چیئرمین بلاو ل بھٹو زردا ر ی نہ صرف پا کستا ن کے نوجوا نو ں کے امید کی کرن ہیں بلکہ و ہ پا کستا ن کو د ر پیش موجود ہ چیلنجز سے نکا لنے کی مکمل صلا حیت ر کھتے ہیں وہ نوجوا نو ں کی آوا ز اور پا کستا ن کے رو شن مستقبل کی ضما نت ہیں بلاشبہ بلاو ل بھٹو زرد ا ر ی و ہ وا حد قومی را ہنما ہیں جو وطن عز یز کو غربت بے ر و ز گا ر ی اور مہنگا ئی سے نکا لنے کے مشن کے لیے متحرک ہیں پا کستا ن پیپلزپارٹی ایک مرتبہ پھر عوامی طاقت کے ساتھ ا بھر ر ہی ہے قوم انہیں اپنے ووٹ کی قوت سے و ز یر اعظم پا کستا ن بنا ئے گی ۔