مخالف کو درخت سے باندھ کر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 52شمالی میں آٹھ افراد زمین کے تنازعہ پر مخالف کو درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔
محمد نواز وغیرہ نے محمد ممتاز کے رقبہ میں داخل ہو کر درخت کاٹنا شروع کر دیئے اور منع کرنے پر ممتاز کو باندھ دیا اور نہ تشدد کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے