لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے جان محمد والا میں اسد نامی نے محنت کش گھرانے کی 14سالہ (ن) کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، بعدازاں ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

نواحی علاقے جان محمد والا میں اسد نامی نے محنت کش گھرانے کی 14سالہ (ن) کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، بعدازاں ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں