فائرنگ کرنیوالوںکیخلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کاشتکار پر فائرنگ کرنے والے 8افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ریاض زرعی رقبہ پر ٹریکٹر کے ذریعے ہل چلا رہا تھا اس دوران تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے مطیع اﷲ وغیرہ نے موقع پر آتے ہی اس پر فائرنگ کر دی ۔
کاشتکار پر فائرنگ کرنے والے 8افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ریاض زرعی رقبہ پر ٹریکٹر کے ذریعے ہل چلا رہا تھا اس دوران تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے مطیع اﷲ وغیرہ نے موقع پر آتے ہی اس پر فائرنگ کر دی ۔