سسر کا عورت پر تشدد،مقدمہ درج

سسر کا عورت پر تشدد،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 168شمالی میں گھریلو ناچاقی پر نگینہ کو اس کے شوہر مبارک اورسسر حفیظ اﷲ نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا، اس دوران خاتون کی ماں کو بھی مار پیٹ کر گھر سے نکال دیا ،مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے 168شمالی میں گھریلو ناچاقی پر نگینہ کو اس کے شوہر مبارک اورسسر حفیظ اﷲ نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا، اس دوران خاتون کی ماں کو بھی مار پیٹ کر گھر سے نکال دیا ،مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں