دو لڑکے پر اسرار طور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف واقعات میں 79شمالی سے 17سالہ عفان اور 19سالہ عبداﷲ پر اسرار طور پر غائب ہو گئے ، ورثاء نے نامعلوم افراد پر ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ۔
مختلف واقعات میں 79شمالی سے 17سالہ عفان اور 19سالہ عبداﷲ پر اسرار طور پر غائب ہو گئے ، ورثاء نے نامعلوم افراد پر ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ۔